جرمن پارلیمنٹیرین مس ثمینہ خان کے انٹرویو کا اردو ترجمہ
٭ میں نے احمدیوں کو مظلوم سمجھ کر ایک وقت میں بہت سپورٹ دی اور مدد کی۔
٭ احمدیت اصل میں ایک منظم مافیا ہے جو کہ امن کا لبادہ اوڑھ کر جرائم کرنے میں ملوث ہے، ٭
بہت سے احمدی اس نظام اور جماعت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ان پر ہونے والے مظالم سے ڈرتے ہوئے کچھ کر نہیں پاتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید جاننے کے لیے انٹرویو سنئے۔