Dr.Rashid Hameed
ڈاکٹر راشد حمید صاحب جن کا مولویت سے کوئی تعلق نہیں، احمدیت-قادیانیت پر مطالعہ کرنے کے بعد اپنی ذاتی رائے پیش کر رہے ہیں، احمدیوں کا پوری امت مسلمہ کی جانب سے ٹھکرایا جانا اور انہیں غیر مسلم قرار دیا جانا ایک متفقہ فیصلہ تھا جو کہ اسلام دشمن ظاقتوں نے نہیں بلکہ خود مسلمانوں نے ہی کیا تو کیا یہ فیصلہ غلط ہو سکتا ہے؟؟ دیکھئے اور خود سوچئے۔۔۔۔۔!