Interview Mrs Samina Khan about Ahmadis (english)
٭ میں نے احمدیوں کو مظلوم سمجھ کر ایک وقت میں بہت سپورٹ دی اور مدد کی۔٭ احمدیت اصل میں ایک منظم مافیا ہے جو کہ امن کا لبادہ اوڑھ کر جرائم کرنے میں ملوث ہے،٭ بہت سے احمدی اس نظام اور جماعت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ان پر ہونے والے مظالم سے ڈرتے ہوئے کچھ کر نہیں پاتے۔