Published On: Sun, Sep 8th, 2013

برطانیہ میں ”یوم ختم نبوت“ منایا گیا

Share This
Tags

برمنگھم   پورے برطانیہ کی مساجد اور اسلامک سینٹرز میں کل ”یوم ختم نبوت“ منایا گیا۔ علماء و خطباء حضرات نے نماز جمعہ کے اجتماعات میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔ آپ کی نبوت و رسالت قیامت تک کے لئے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعویٰ نبوت کفر ہے۔ یہ عقیدہ ختم نبوت قرآن کریم، احادیث متواترہ، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، آئمہ مجتہدین کی تصریحات اور امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ منکرین ختم نبوت نے دنیا کو غیر عقلی عقائد و نظریات اور اسلام کے نام پر دھوکہ دہی کے ذریعہ گمراہ کیا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*